History imam hussain in urdu
Imam hussaintv...
حضرت حسین رضی الله عنه
"حضرت حسین رضی الله عنه"
حضرت حسین رضی الله عنه حضرت علی رضی الله عنه کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔آپ رسول اللہؐ کے نواسے اور بہت محبوب ہستی ہیں اور آپ بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگر ہیں۔
آپ کی ولادت سن 4 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئ تھی۔آپ کی کُنیت ابو عبد اللہ ہے۔
آپ کی ولادت کی خبر جب آپؐ کو دی گی تو آپؐ تشریف لاے اور اپنے اس نواسے کے کان میں آذان اور اقامت کہی۔
حضرت حسین رضی الله عنه کی ولادت پر تمام خاندان خوش تھا لیکن آپؐ نہایت پریشان تھے کیوں کہ آپؐ کو آنے والے حالات کا پتہ چل چکا تھا۔
حضرت حسین رضی الله عنه کے 4 صاحبزادے اور 2 صاحبزادیاں تھیں۔
بیٹے!
1)امام علی اکبر علیه السلام
2)امام زين العابدين عليه السلام
3)امام علی اصغر علیه السلام
4)امام جعفرعلیه السلام
بیٹیاں!
1)حضرت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا
2)حضرت بی بی فاطمہ صغریٰ سلام اللہ علیہا
رسول اللہؐ اپنے اس نواسے سےبے حد محبت کرتے تھے۔
"رسول اللہؐ کے اس ارشاد میں واضع طور پر حضرت حسین رضی الله عنه کے لیے نہایت فخر و احترام کا مقام ہے،کہ آپؐ نے ان س